فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈاکٹر عافیہ کی صحت و رہائی کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی

 اسلام آباد(امت نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس  سردار اعجاز اسحاق کی عدالت آج امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور رہائی کیلئے دائر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کریں گے جبکہ چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی آئی کے 82 کارکنان کو کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کریں گے۔