میرٹ پر اساتذہ کی بھرتی اور دیگر مثبت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے، فائل فوٹو
میرٹ پر اساتذہ کی بھرتی اور دیگر مثبت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے، فائل فوٹو

اسکول کی بچیوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ ،16 زخمی

راولپنڈی میں شہد کی مکھیوں کے حملے میں 16 بچیاں زخمی ہو گئیں،بچیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق راولینڈی میں کانوائے روڈ صدر میں اسکول کی بچیوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 16 بچیاں زخمی ہو گئیں،ریسکیو نے تمام متاثرہ بچوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا۔