وزیراعظم کابینہ فیصلوں پر عمل نہ ہونے پر برہم

اسلام آباد(امت نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کابینہ فیصلوں پر عمل نہ ہونے پر برہم ہوگئے  اور متعلقہ وزارتوں سے جواب طلب کرلیا

وزیراعظم نے دو ہفتوں میں کرپٹ افسران کی فہرست مانگی تھی، چھ مہینوں ميں بھی فراہم نہیں کی گئی۔

شہباز  شریف نے کابینہ کے فیصلوں میں رکاوٹ ڈالنے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ  کیا ہے۔