ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے فیصلہ سنایا،فائل فوٹو
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے فیصلہ سنایا،فائل فوٹو

اسلام آباد ہائیکورٹ پر رینجرز نے قبضہ کر لیا،فواد چوہدری کا ٹوئٹ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر ٹویٹ کرتے ہوئے کارکنان  کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں  رینجرز کی کارروائی سے مطلع کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ پر رینجرز نے قبضہ کر لیا، وکلا کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عمران خان کی گاڑی کے گرد گھیرا ڈال لیا گیا ہے۔