ترکیہ (اُمت نیوز)ترکیہ کے صدررجب طیب ایردوآن نے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات سے چند روز قبل قریباً سات لاکھ سرکاری ملازمین کی تن خواہوں میں 45 فی صد تک اضافے کااعلان کیا ہے۔
تنخواہوں میں یہ اضافہ جون سے شروع ہونے والے چھے ماہ کے لیے ہوگا۔ترکیہ میں سرکاری محکموں میں قریباً 50 لاکھ ملازمین کام کرتے ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos