اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعجاز چوہدری کو گلگت ہاﺅس اسلام آباد سے گرفتار کرلیاگیا ۔
پارٹی ذرائع کاکہناہے کہ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز گلگت ہاﺅس اسلام آباد میں روپوش تھے، پارٹی ذرائع کا کہناہے کہ پولیس نے سینیٹر اعجاز چوہدری کو حراست میں لے لیا۔
یاد رہے کہ اسلام آباد سے پی ٹی آئی کی 3 خواتین کو بھی حراست میں لیاگیاہے، گرفتار خواتین رہنماﺅں میں مسرت جمشید چیمہ ،ملیکہ بخاری اورفلک ناز چترالی شامل ہیں۔