حسین حقانی نے عمران خان کوہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا

اسلام آباد(امت نیوز)امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔
برطانوی اخبار کو انٹرویو میں حسین حقانی کا کہنا تھاکہ عمران خان اپنے الزامات کا کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔
عمران خان نے متعدد بار الزام عائد کیا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے حسین حقانی کو امریکا میں ان کے خلاف لابنگ کیلئے ہائر کیا