فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات ہوئی ہے۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم ہاﺅس آمدہوئی ہے،وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔