وزیراعلیٰ پنجاب نے راجن پور میں خاندان کے4 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا

نگران وزیراعلی پنجاب نے آرپی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی

May 17, 2023 · قومی
10 ہزار طلبا کو سبسڈی پر الیکٹرک بائیکس دیں گے،نگران وزیراعلیٰ، فائل فوٹو

10 ہزار طلبا کو سبسڈی پر الیکٹرک بائیکس دیں گے،نگران وزیراعلیٰ، فائل فوٹو

لاہور(امت نیوز) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے راجن پورمیں ایک ہی خاندان کے4 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔  نگران وزیراعلی پنجاب نے آرپی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی، محسن نقوی نے ملزمان کی فی الفور گرفتاری کا حکم دیدیا۔