علی زیدی کی طبیعت بگڑگئی ، اسپتال میں داخل

کراچی(امت نیوز) تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کو طبیعت خراب ہونے کے باعث کراچی کے اسپتال میں داخل کرلیا گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق علی زیدی کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے، انہیں سینے میں انفیکشن اور کمر میں درد کی شکایت بھی ہے۔

خیال رہے کہ آج شام علی زیدی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ تحریک انصاف اس دن چھوڑیں گے جس روز عمران خان پارٹی چھوڑ دیں گے