وڈیو:پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری تیسری بار گرفتار

راولپنڈی پولیس نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

May 17, 2023 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد ( اسٹاف رپورٹر ) پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

سابق وفاقی وزیر رہنما  پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری کو تیسری بار حراست میں لے لیا گیا ، انہیں راولپنڈی پولیس نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نےشیریں مزاری کی حراست کو کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔