جی ایچ کیو پرحملے میں ملوث 3سرکاری ملازم برطرف
راولپنڈی میونسپل کارپوریشن نے برطرفی کافیصلہ ملازمین کی شرپسندوں سے ساتھ موجودگی کی فوٹیجز سامنےآنے کے بعد کیا
May 17, 2023 · قومی
راولپنڈی (امت نیوز) جی ایچ کیوپرحملے میں ملوث میونسپل کارپوریشن کے 3 ملازمین برطرف کر دیا گیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی میونسپل کارپوریشن نے یہ اقدام ملازمین کی شرپسندوں سے ساتھ موجودگی کی فوٹیجز سامنےآنے کے بعد اٹھایا۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر برطرف ہونے والوں میں راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کے ملازمین ہارون، شاہد رضا اور ادریس شامل ہیں۔
جی ایچ کیو میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والےادریس فنانس ڈیپارٹمنٹ جبکہ شاہد رضا اور ادریس جونیئرعہدوں پر تھے