مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس سے قبل گرفتاریاں
کشمیریوں کے گھروں پر چھاپوں، محاصروں، تلاشی کی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ گرفتار افراد کی تعداد ایک ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔
May 19, 2023 · بام دنیا
بھارت (اُمت نیوز)بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
قابض بھارت نےاجلاس سے قبل مقبوضہ وادی کو فوجی قلعے میں بدل دیا ہے
کشمیریوں کے گھروں پر چھاپوں، محاصروں، تلاشی کی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ گرفتار افراد کی تعداد ایک ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔
دوسری جانب حریت کانفرنس نے جی 20 اجلاس کے انعقاد کے خلاف 22 مئی کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔