عمران خان کی امریکی کانگریس خاتون کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

اسلام آباد(اُمت نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔
عمران خان نے میکسین مور واٹرز سے کہا کہ 99 فیصد پاکستان میرے ساتھ ہے۔
عمران خان نے گفتگو میں تحریک عدم اعتماد کا سارا ملبہ سابق آرمی چیف پر ڈال دیا۔


عمران خان نے کہا کہ پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے، مجھے گولیاں ماری گئیں۔