کور کمانڈر لاہورکا تبادلہ کردیا گیا
لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کو 4 کور کا نیا کمانڈر تعینات کر دیاگیا۔
گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو400کلومیٹرتک نشانہ بنا سکتا ہے، فائل فوٹو
لاہور: کور کمانڈر لاہورکا تبادلہ کردیا گیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کو 4 کور کا نیا کمانڈر تعینات کیا گیاہے ۔
اس تعیناتی کی اطلاع صحافی اسد طور نے دی اور بتایا کہ اس سے قبل سید عامر رضا چیئرمین ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا تھے ۔
https://twitter.com/sana_J2/status/1659996647978582016?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1659996647978582016%7Ctwgr%5Ebf49974fae51d2e24c5e487dbf6f2aa60896c090%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F21-May-2023%2F1583123
یاد رہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج کے وقت سلمان فیاض غنی 4 کور لاہور کے کمانڈر تھے ۔