لاہور: اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ضمانت منسوخ کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کی اینٹی کرپشن عدالت میں عثمان بزدارکے خلاف سرکاری اراضی پر قبضہ کروانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے عدم حاضری پر عثمان بزدار کی ضمانت خارج کر دی ۔