عمران خان نے لگژری ہاؤس ٹیکس ادا کر دیا

لاہور  (اُمت نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے لگژری ہاؤس ٹیکس ادا کر دیا ہے۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے لگژری ہاؤس کا 14 لاکھ 40 ہزار ٹیکس آج جمع کرایا، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے لگژری ہاؤس ٹیکس کا نوٹس بھیج رکھا تھا۔

محکمہ ایکسائز کی طرف سے بھیجیے گئے نوٹس کی آج آخری تاریخ تھی، عمران خان نے لگژری ہاؤس ٹیکس بینک میں جمع کرا دیا۔