نارووال (امت نیوز) تحصیل شکرگڑھ میں وفاقی حکومت کی جانب سے درجنوں دیہات کی مرکزی شاہراہ کی تعمیرات کے لیے اربوں روپے کے منصوے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔
جسڑگریژن ٹو سیالکوٹ کینٹ کے نام سے منصوبے کا آغازکردیا گیا۔70 کلو میٹر محیط 7 ارب راپے لاگت آئے گئی۔جبکہ تین سال میں منصوبہ مکمل کیا جائے گا۔