مصر:اخوان المسلمون رہنما محمد البدیع سمیت 6 افراد کو سزائے موت کا حکم

قاہرہ(امت نیوز) مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے رہنما  محمد البدیع اور ان کے قائم مقام محمود عزت سمیت دیگر6 رہنما=ں کو سزائے موت سنا دی ۔

عرب میڈیا کے مطابق محمد البلتاجی، عمرو زکی، اسامہ یاسین، صفوت حجازی، عصام عبد الماجد اور محمد عبدالمقصود کو بھی موت  کی سزا سنائی گئی۔

اخوان المسلمون کے رہنماؤں کو 2021 میں نصر شہر میں دوسری ایمرجنسی کے دوران قومی  سلامتی  اور مفادات کے خلاف کام کرنے کے  الزام پر سزا دی گئی ہے۔