خیبر(محراب شاہ آفریدی ) طورخم بارڈر پر پولیس نے افغانستان جانے والے شہری سے تلاشی کے دوران 5 عدد پستول برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے پولیس زرائع
طورخم بارڈر پر پکڑی گئی پستول اور افغان شہری منیب افغانی کو گرفتار کرکے لنڈی کوتل پولیس سٹیشن منتقل کر دیاگیا ہیں جس پر باقاعدہ ایف آئی آر درج کر دی گئی اور تفتیش شروع کر دی گئی ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos