رابعہ اظفر نظامی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان 

اسلام آباد(اُمت نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کی سابق ایم پی اے رابعہ اظفر نظامی نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کر دیا۔رابعہ اظفرنظامی نے تمام عہدے اور سیاست چھوڑنے کا بھی اعلان کر دیا،ان کا کہناہے کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کی مذمت کرتی ہوں،ان کامزید کہناتھا کہ سیاست سے بھی کنارہ کشی کا اعلان کرتی ہوں۔