جامشوروگھر کی دیوار گرنے سے 3 افراد جاں بحق،5 ا زخمی

جامشورو(اُمت نیوز)بارش کے دوران گھر دیوار گرنے سے 2 بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق دیوار گرنے کا یہ واقعہ جامشورو میں کوٹری خداکی بستی میں پیش آیا،گھر میں بچے کھیل رہے تھے کہ بارش کے دوران دیوار گر گئی۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد جاں بحق بچوں کی لاشوں اور افراد کو سول ہسپتال کوٹری لایا گیا،
جاں بحق ہونے والی بچیوں میں 6 سالہ عاصمہ 8 سالہ فرحانہ اور 10 سالہ محمد یوسف شامل ہیں،زخمیوں میں گل محمد نواز خان