قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اجلاس میں سول و عسکری قیادت شریک ہوگی جس میں امن و امان کی صورتحال پرغور کیا جائے گا۔

               
June 1, 2023 · |, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سول و عسکری قیادت شریک ہوگی جس میں امن و امان کی صورتحال پرغور کیا جائے گا ۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شرکت کریں گے ۔