مراد سعید کی جان کو خطرہ ہے، سینیٹر بن جائے تو بچ سکتا ہے، فائل فوٹو
مراد سعید کی جان کو خطرہ ہے، سینیٹر بن جائے تو بچ سکتا ہے، فائل فوٹو

مراد سعید کی گرفتاری کا ٹاسک دیدیا گیا

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔

مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مرادسعید کی پنجاب اور اسلام آباد میں موجودگی کی اطلاع نہیں،ان کی سوات اور بٹ خیلہ میں موجودگی کی اطلاعات ہیں۔