لاہور(اُمت نیوز)پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ بھی جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہو گئے۔
جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔ مسرت جمشید چیمہ اور جمشید چیمہ نے جہانگیر ترین پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔
نئی پارٹی بنانے پر مسرت جمشید اور جمشید چیمہ نے جہانگیر ترین کو مبارک باد دی۔