عوام کو دھوکا دینے والی تحریک انصاف ماضی  کا حصہ بن جائے گی۔ فائل فوٹو
عوام کو دھوکا دینے والی تحریک انصاف ماضی  کا حصہ بن جائے گی۔ فائل فوٹو

پرویزخٹک اپنا الگ گروپ بنانے کے لیے سرگرم

پشاور: سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک اپنا الگ گروپ بنانے کے لیے سرگرم ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق پرویزخٹک نے پی ٹی آئی سے علیحدگی یا ترین گروپ میں جانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔

پرویزخٹک فی الحال اپنے الگ گروپ کی تشکیل پر کام کررہے ہیں،ان کاسابق ایم این ایز اور ایم پی ایز سے رابطوں اورملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویزخٹک کو 30 سے زائد سابق اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہے۔