جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پا گئے
پرویز خٹک کو استحکام پاکستان پارٹی میں اہم عہدہ بھی دیاجائے گا۔
اسلام آباد کے فارم ہاؤس میں کرائے پر رہائش پذیر ہیں جہاں اس وقت سناٹوں کا راج ہے- فائل فوٹو
لاہور: جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پا گئے ۔
ذرائع کاکہناہے کہ پرویز خٹک مسلسل جہانگیرترین سے رابطے میں ہیں،استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔
ذرئع کاکہناہے کہ پرویز خٹک اپنے ساتھیوں کے ہمراہ استحکام پاکستان پارٹی جوائن کریں گے ،پرویز خٹک کو استحکام پاکستان پارٹی میں اہم عہدہ بھی دیاجائے گا۔