اسلام آباد: سولر پینل کی مینوفیکچرنگ کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی ختم کردی گئی ۔
فنانس بل کے مطابق سولر پینل کی بیٹریز کی تیاری کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی کا خاتمہ کردیا گیاہے۔
سولر پینل کی مشینری کی درآمد پر ڈیوٹی ختم،سولر پینل کے انورٹر کے خام مال پر بھی ڈیوٹی ختم کردی گئی ۔آئندہ مالی سال2023-24 کےبجٹ کا کل حجم 14 ہزار 460ارب روپے ہے۔