لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے 21 جون تک فریقین سے جواب طلب کر لیا ہے اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا ۔
لاہور ہائیکورٹ کے 2رکنی بینچ نے سیکریٹری قومی اسمبلی کی درخواست پر فیصلہ سنایا ۔ہائیکورٹ نے اپیل میں شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری سمیت 61 ارکان کو فریق قرار دیدیا ہے ۔