پولیس کی نفری واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
پولیس کی نفری واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچ گئی

شکارپور،دو گروپوں میں شدید فائرنگ،6 افراد جاں بحق

شکارپور کے رستم تھانہ کی حدود میں دو گروپوں میں شدید فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

فائرنگ کے بعد علاقہ میدان جنگ بن گیا جب کہ پولیس کی نفری واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور پوزیشن سنبھال لی۔ مزید خون خرابے سے روکنے کی کوشش جاری ہے ۔