کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں داخلے پرلازمی کویڈ 19 ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی گئی ، سی اے اے کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک سے پاکستان انے والوں کے لئے کویڈ 19 پالیسی فیصلے کے مطابق پاکستان آنے والے مسافروں کو بورڈنگ سے پہلے یا آمد پر منفی پی سی ار رپورٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی.
برطانیہ، خلیجی و دیگر ممالگ سے انے والے مسافروں کی دو فیصد اسکریننگ ختم کردی گئی ،مذکورہ بالا تمام پالیسیاں فوری طور پر نافذ العمل ہیں۔