اسلام آباد(اُمت نیوز) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد شان گل نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا۔
محمد شان گل کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ انہوں نے کچھ ذاتی وجوہات کی بناء پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو فارغ کرنے کا فیصلہ انہوں نے مزید کہا کہ ان کا استعفیٰ 27 جون سے مؤثر ہوگا، رب تک وہ اپنی ذمے داریاں ادا کریں گے۔