22ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے، فائل فوٹو
22ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے، فائل فوٹو

22جون سال کا طویل ترین دن اور رات مختصر ترین ہو گی

کراچی: 22جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی

ماہرین فلکیات کے مطابق22جون2023ءکو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی اس روز دن کا دورانیہ تقریباً 14گھنٹے جبکہ رات10گھنٹوں کی ہو گی۔

یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونا شروع ہو جاتا ہے اور 22ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہی22دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے۔