سندھ حکومت کی تعطیل کے باوجود بینک کھلے رہیں گے، فائل فوٹو
سندھ حکومت کی تعطیل کے باوجود بینک کھلے رہیں گے، فائل فوٹو

حکومت کا عید قرباں پر5 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید قرباں کے موقع پر5 چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق منگل سے ہفتے تک سندھ سمیت ملک کے تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

نوٹی فکیشن وفاقی کابینہ نے جاری کیا ہے جس کے مطابق عیدالاضحی کی چھٹیاں 27 جون تا یکم جولائی 2023 (منگل سے ہفتہ) تک ہوں گی۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظرآگیا ہے مناسک حج کا رکن اعظم 9 ذوالحج یعنی 27 جون کو ہوگا۔ عیدالاضحی 28 جون بروز بدھ کو ہوگی۔