مانسہرہ، جیپ کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

مانسہرہ (اُمت نیوز) نصرت خیل تورغر میں جیپ کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 8 شدید زخمی ہو گئے۔

گاڑی کا حادثہ اس وقت پیش آیا جس وقت ضلع شانگلہ گاؤں جٹکول کے مہمانان پاگبنڈ نصرت خیل چٹکا میں تعزیت کرکے واپس گاڑی آرہی تھے بلکوٹ قریب حادثے کاشکار ہوا گاڑی گہرے کھاٸی میں گرنے سے تین افراد جان ہوۓ جبکہ پولیس کے مطابق 9 افراد شدید زخمی ہوۓ زخمیوں کو بٹ گرام اور ایبٹ اباد کمپليکس ریفرکردیا گیا

مانسہرہ پولیس کے مطابق مقامی افراد نے لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر قریبی ہسپتال پہنچا دیا ہے۔