لوٹا ہوا مینڈیٹ واپس لے کر حکومت بنائیں گے، جس کے وزیرِ اعظم بانی پی ٹی آئی ہوں گے، فائل فوٹو
لوٹا ہوا مینڈیٹ واپس لے کر حکومت بنائیں گے، جس کے وزیرِ اعظم بانی پی ٹی آئی ہوں گے، فائل فوٹو

علی محمد خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

پشاور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔

اینٹی کرپشن عدالت کے جج بابر علی نے علی محمد خنا کی درخواست ضمانت پر سماعت کی اور علی محمد خان کو 80 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ان کی ضمنات منظور کرلی۔علی محمد خان جوڈیشل ریمانڈ پر مردان جیل میں ہیں۔