اسلام آباد (امت نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔
وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا پٹرول کی قیمتیں برقراررکھنےکااعلان کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول کی قیمت برقرار رہے گی ، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔