آئی ایم ایف نے ٹیکس محصولات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، فائل فوٹو
آئی ایم ایف نے ٹیکس محصولات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، فائل فوٹو

پاکستان کیلیے قرض منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12جولائی کو ہوگا

اسلام آباد:  پاکستان کو قرض معاہدے کی منظوری کیلیے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ طے پایاتھا،آئی ایم ایف حکام کاکہناہے کہ  ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو قرض کی پہلی قسط جاری کی جائے گی ،آئی ایم ایف کی پہلی قسط کا حجم ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر ہو گا ۔