وزیراعظم سےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی اہم ملاقات

اسلام آباد (امت نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اہم ملاقات کی ۔ سیاسی و عسکری قیادت کی اس ملاقات میں افواج پاکستان کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگوکی گئی۔