ڈرون کہاں سے آپریٹ ہوا؟ کہاں جارہا تھا؟اس حوالے سے تحقیقات جاری  ہیں۔ فائل فوٹو
ڈرون کہاں سے آپریٹ ہوا؟ کہاں جارہا تھا؟اس حوالے سے تحقیقات جاری  ہیں۔ فائل فوٹو

لاہور میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سے لدا ڈرون گرگیا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سے لدا ڈرون گرگیا۔

پولیس کاکہناتھا کہ ڈرون گرنے کا واقعہ رسول پورہ گاؤں کاہنہ میں پیش آیا ،ڈرون کے ساتھ بندھی 6کلو ہیروئن قبضے میں لے لی گئی،پولیس کاکہنا ہے کہ منشیات سے بھرا ڈرون کہاں سے آپریٹ ہوا؟ کہاں جارہا تھا؟اس حوالے سے تحقیقات جاری  ہیں۔