اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی۔
فنڈز پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کے لیے منظور کیے گئے ہیں، پروگرام کے تحت فنڈز پنجاب میں فیملی پلاننگ سروسز کی بہتری کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کا قرض پروگرام منظور کرتے ہوئے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری دی تھی۔