لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں آج نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلی۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے جواب میں کہا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کی پیش نظرلاہورسے اسلام آباد کم سفرکرتاہوں،19جولائی کو اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی ہے، 19جولائی کو نیب تحقیقات کاحصہ بن سکتا ہوں۔