پراسیکیوشن اور تفتیشی افسران محض 707 ملزمان کو سزائیں دلواسکے، فائل فوٹو
 پراسیکیوشن اور تفتیشی افسران محض 707 ملزمان کو سزائیں دلواسکے، فائل فوٹو

توشہ خانہ کیس، فریقین کے وکلا میں تلخ کلامی

اسلام آباد کی مقامی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکلا اور الیکشن کمیشن وکیل امجد پرویز میں تلخ کلامی ہو گئی ،جج نے خواجہ حارث اور امجد پرویز کے علاوہ دیگر وکلا کو بیٹھنے کی ہدایت کردی۔

دوران سماعت گواہ نے کہاکہ واضح ہوا کہ توشہ خانہ سے خریدے تحائف کا چالان 22جنوری 2019کو جمع کروایا، خواجہ حارث نے اعتراض کرتے ہوئے کہاکہ گواہ کی جانب سے بتائے گئے ریکارڈ کا ٹرائل سے کوئی تعلق نہیں، وکیل نے کہاکہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سامنے رکھ کر فیصلہ کرنا ہے تو پھر آپ بھی فیصلہ سنا دیں۔