اتوار , فروری 8 2026
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • آج کا اخبار

Ummat NewsUmmat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos

  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • آج کا اخبار
Home/قومی/عالمگیر ترین کی موت کی وجہ سامنے آگئی

عالمگیر ترین کی موت کی وجہ سامنے آگئی

جمعرات 20 جولائی 2023, 7:14 شام قومی

لاہور : استحکام پاکستان کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی، رپورٹ کے مطابق ان کی موت زیادہ خون بہہ جانے کے باعث ہوئی،کنپٹی پر ایک گولی آرپار ہوئی،گولی دائیں جانب لگ کر بائیں جانب سے آر پار ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گولی لگنے سے دماغ کے ٹشو بری طرح متاثر ہوئے جبکہ جسم پر تشدد کے کوئی نشانات موجود نہیں۔

فرانزک ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمگیر ترین کے گھر سے برآمد ہونے والی پستول پر انگلیوں کے نشانات عالمگیر ترین کے ہی ہیں جبکہ خودکشی سے قبل لکھی گئی تحریر بھی عالمگیر ترین کی ہے۔

رپورٹ میں عالمگیر خان کی موت  کا وقت آج صبح 10بجکر30منٹ پر بتایا گیا۔ خیال رہے کہ پی ایس ایل ٹیم ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے سر پر گولی مار کر خودکشی کرلی تھی۔

 

اہم خبریں سے مزید

سرگودھا: لاہور روڈ پر کار ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق، 2…

8 فروری 2026

عطا تارڑ کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے،معافی مانگیں،بیرسٹر گوہر

8 فروری 2026

عازمین حج کے لیے بائیومیٹرک کرانے کا آج آخری دن

8 فروری 2026

تازہ ترین

  • سرگودھا: لاہور روڈ پر کار ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق، 2 زخمی

    8 فروری 2026
  • سابق سکیورٹی چیف کا نیتن یاہو خاندان کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات

    8 فروری 2026
  • سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورسز کا ڈرون حملہ،24 افراد ہلاک

    8 فروری 2026
  • نائیجیریا کی گلوکارہ افنانیا نوانگین سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق

    8 فروری 2026
  • غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ ہوگی،دعوت نامے ارسال

    8 فروری 2026
  • مختلف ممالک میں روزوں کے دورانیے کی تفصیلات سامنے آ گئی

    8 فروری 2026
  • عطا تارڑ کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے،معافی مانگیں،بیرسٹر گوہر

    8 فروری 2026
  • افغانستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

    8 فروری 2026
Copyright © 2026 Ummat Digital. All Rights Reserved