اسلام آباد(اُمت نیوز)بیرسٹر علی ظفر کو سینیٹ میں پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا۔
میڈیانیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کی منظوری دی دے۔

منظوری کے بعد انہیں سینیٹ میں پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا، سیکریٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos