ابراہیم حیدری کے قریب ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی

کشتی حادثے میں ایک ماہی گیرجاں بحق,14کو بچا لیا گیا۔

August 7, 2023 · |, قومی
لاغر اور نیم مردہ افراد کو فوری طبی امداد اور پانی وغیرہ دینے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، فائل فوٹو

لاغر اور نیم مردہ افراد کو فوری طبی امداد اور پانی وغیرہ دینے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، فائل فوٹو

کراچی:ابراہیم حیدری کے قریب سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی، حادثے میں ایک ماہی گیرجاں بحق ہوگیا۔

ترجمان فشر فوک فورم کمال شاہ نے کہا کہ کشتی حادثے میں ایک ماہی گیرجاں بحق ہوگیا ہے۔

مقامی رہنما کمال شاہ  کا کہنا ہے کہ کشتی میں 15ماہی گیر سوار تھے،حادثے میں ایک ماہی گیر جاں بحق ہو گیا جبکہ باقیوں کو بچا لیاگیا۔