انضمام الحق اس سے قبل بھی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر رہ چکے ہیں، فائل فوٹو
انضمام الحق اس سے قبل بھی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر رہ چکے ہیں، فائل فوٹو

انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا

لاہور: سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا ۔

انضمام الحق اس سے قبل بھی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر رہ چکے ہیں،پی سی بی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،پی سی بی کاکہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کے دیگر ممبران کا انتخاب بعد میں کیاجائے گا۔