نعیم حیدر پنجوتھا کو ایف آئی اے کا بلاوا آگیا

اسلام آباد : ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان قانونی امور نعیم حیدر پنجوتھا کو طلب کرلیا،انہیں عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور سے متعلق جعلی سوشل میڈیا پوسٹ لگانے پر آج دن صبح 11 بجے کیا گیا۔

ایف آئی اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا کہ  آپ کی غیر حاضری پر سمجھا جائےگا کہ آپ کے پاس دفاع میں کہنے کو کچھ نہیں۔