کراچی: سندھ اسمبلی اجلاس کی کارروائی منگل کو ارکان کی عدم موجودگی کے باعث شروع نہ ہوسکی،اسپیکر نے اجلاس جمعرات تک ملتوی کردیا۔منگل کو اجلاس 1 گھنٹہ 55 منٹ تاخیر سے شروع ہوا تو 5 ارکان موجود تھے۔ اسپیکر نے صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ پرائیویٹ ممبر ڈے پر بھی ارکان موجود نہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos