پچھلے سال 1500طلبا کو گوگل اسکالرشپ دی گئی، فائل فوٹو
پچھلے سال 1500طلبا کو گوگل اسکالرشپ دی گئی، فائل فوٹو

مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کردیا

کراچی: وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعلی ہاؤس خالی کردیا ۔ان کا ذاتی سامان اور ان کو ملنے والے تحائف وزیر اعلی ہاؤس سے نجی گھر منتقل کردیئے گئے۔ مراد علی شاہ نے پانچ سال وزیر اعلی ہاؤس میں قیام کیا۔